Search

Meningitis/سرسام

سرسام یہ ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جسکا باعث ایک بیکٹیریا ہے جسکا نام

Neisseria meningitis

 ہے جسکو شارٹ فارم میں

 meningococci

 بھی کہتے ہیں۔ میننجائٹس ،

meninges

 کی سوجن ہوتی ہے اور

meninges

 ہماری تین میمبرین پر مشتمل ہوتی ہے جوکہ ہمارے دماغ اور حرام مغز کو ڈھانپتا ہیے۔ میننجائٹس عموماً

life threatening

 بیماری ہے۔

وجوہات

صدمہ دماغ، نمونیا ملیر محرقہ بگڑ جائے، انفلوئنزا کی چھوت، دل گردہ کے امراض۔ ڈپریشن تفکرات و دماغی محنت اور عورتوں میں بندش ایام۔

دماغ کے گرد موجود جھلیوں کی سوزش ہوتی ہے۔۔۔عموماً بیکٹریل انفیکشن ہوتا ہے لیکن واٸرس بھی ہو سکتا ہے۔

علامات

اکثر یہ مرض بخار وغیرہ کی حالت میں پیدا ہوتا ہے۔

تیز بخار شدید درد اور تشنج ہوتا ہے۔

سر درد۔ ہذیان

قے الٹیاں۔

تنفس بے قاعدہ گہرا اور سرد۔

لاٸٹ کا چھبھنا شروع میں آنکھوں کی پتلیاں سکڑی ہوئی ہوتی ہیں اور پھر کشادہ ہوتی ہیں۔

گردن میں اکڑاؤ کھچاو۔۔۔

مدہوشی۔۔۔

جھٹکے لگنا وغیرہ اہم ہیں ۔۔

پیشاب اور پاخانہ بار بار خارج ہو جاتا ہے اور اس حالت میں مریض وفات پا جاتا ہے۔

اگر صحت ہونے لگے تو اسے ہوش آ جاتا ہے۔ ہذیان حرارت کم اور سر درد دور ہو جاتا ہے۔

Product Review Video Heading