Search

Headache/سر کا درد

درد سر بذات خود کوئی مرض نہیں ہے. مختلف امراض کے تحت درد سر ہو سکتا ہے. درد سر دو قسم کا ہے، عارضی اور مستقل

عارضی درد کا ایک اہم سبب قبض. اس کے علاوہ ہاضمہ کی خرابی، بخار، نزلہ، زکام ،ضعف دماغ ،سخت گرمی، سخت سردی، دماغی الجھن وغیرہ ہیں

مستقل سر درد کے اسباب میں نظر کی کمزوری، گردوں کا ورم، عورتوں میں ایام کی خرابی، گھٹیا، نقرس ،ملیریا کا اثر، ناک کے اندر ورم وغیرہ ہیں

Product Review Video Heading